Uncategorizedتازہ ترینخبریںسیاسیات

چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت ہے کہ اس پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں

پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید نے بھی چوہدری شجاعت کے خط کو صرف کاغذ کا ایک  ٹکڑا قرار دیا ہے۔

ٹوئئر پر جاری  بیان میں فیصل جاوید نے کہا کہ ‘بارش کا ہے موسم! چوہدری شجاعت کے خط کی صرف یہ حیثیت ہے کہ اس پر پکوڑے رکھ کر کھائے جائیں’

انہوں نے کہا کہ ‘امید ہے ان سیاہ بادلوں کے چھٹنے سے پہلے پنجاب میں چھائی سیاہ سیاست مٹ جاۓ گی’۔

رہنما پی ٹی آئی کا  کہنا تھا کہ ‘سب نظریں سپریم کورٹ کی طرف ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button