اہم واقعات

22 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

2004ء استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کے حادثے میں ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے
1994ء گمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا

ولادت
– 1915ء – شائستہ اکرام الله، پاکستانی سیاست دان اور مصنف (وفات: 2000ء)
– 1941ء – جورج کلنٹن، امریکی گلوکار اور موسیقار
– 1964ء – رافیل ایڈیسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
– 1986ء – اسٹیو جونسن، امریکی فٹ بال کھلاڑی
-1915ء معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کلکتہ میں پیداہوئیں (وفات: 2000ء)
1914ء میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) ہوشیار پور میں پیداہوئے
1923ء مکیش، بھارتی گلوکار (پیدائش 1923)

وفات
2003ء موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک
– 2019ء – اسماعیل چنگیزی، ٹی وی اداکار

تعطیلات و تہوار
گمیبیا میں یوم انقلاب
پائی کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button