اہم واقعات

19 جولائی کے واقعات

واقعات

940ء۔ عربی خطاطی کے شہرہ آفاق ماہر ابن مقلہ کو قتل کر دیا گیا
2005ء۔ حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی
1985ء۔ اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے 268 افراد جان بحق۔
1870ء۔ فرانس نے پروشیا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1269ء۔ علاء الدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوا۔
1941ء۔ ونسٹن چرچل نے وی فار وکٹری مہم کا آغاز یورپ میں کیا۔
1980ء۔ 1980ء گرمائی اولمپکس ماسکو میں شروع ہوئے مگر درجنوں ممالک نے بائیکاٹ کیا کیوں کہ روس نے افغانستان میں در اندازی کر رکھی تھی۔
1989ء۔ امریکا میں ایک مسافر طیارے کی حادثاتی ہنگامی لینڈنگ 112 افراد ہلاک اور 189 بچ گئے۔
1997ء۔ آئرش ری پبلکن آرمی نے 3 سال میں دوسری بار سیز فائر کا اعلان کیا۔
1947ء۔ کو کشمیر کو تقسیم کر دیا گیا۔

ولادت
810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف (و۔ 870ء)
1827ء – منگل پانڈے، بھارتی آزادی کا سپاہی (و: 1857ء)
1893ء – ولادیمیرمایاکوفسکی، روسی اداکار، ڈراما نگار و شاعر (و۔ 1930)
1894ء – خواجہ ناظم الدین تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیر اعظم (و۔ 1965ء)
1909ء – نالاپت بالم اماں، بھارتی اداکار و مصنف (و۔ 2004)
1921ء – روزالن سوسمین یالو، امریکی طبیب و مدرس، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2011)
1955ء – ڈالٹن مک گنٹی، کینیڈا کا وکیل و سیاست دان

وفات
1943ء۔ اشرف علی تھانوی، ہندوستان کے دیوبندی عالم دین۔
2009ء – فرینک میکورٹ، امریکی مصنف و مدرس (پ۔ 1930)

تعطیلات و تہوار
نکاراگوا میں یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button