Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
انتخاباتتازہ ترینخبریں

عمران خان کو پرویز الہٰی کی مبارکباد

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری ہرویز الہٰی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر برائے پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کی جانب سے ٹیلی فون کر کے عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی گئی ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اِن دونوں رہنماؤں کی جانب سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران ضمنی انتخاب کے بعد کی صورتِ حال پر مشاورت بھی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!