انتخاباتتازہ ترینخبریں

پنجاب ضمنی انتخابات: کن کن حلقوں میں انتخاب ہو رہا ہے ؟

پنجاب اسمبلی کی جن نشستوں پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں ان میں پی پی 7 راولپنڈی، پی پی 83 خوشاب، پی پی 90 بھکر، پی پی 97 فیصل آباد، جھنگ میں پی پی 127، 125 اور شیخو پورہ میں حلقہ 140 شامل ہیں۔

لاہور میں 4 نشستوں پی پی 158، 167، 168 اور پی پی 170 پر ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں۔

ساہیوال میں پی پی 202، ملتان میں 217، لودھراں میں پی پی 224 اور 228، بہاولنگر میں پی پی 237، مظفر گڑھ کے 2 حلقوں پی پی 272، 273 پر ضمنی انتخابات جاری ہیں۔

لیہ کے حلقہ پی پی 282 اور ڈیرہ غازی میں پی پی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button