تازہ ترینجرم کہانیخبریں

سروسز ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے لاش ملنے کا معاملہ

سروسز ہسپتال کے نرسنگ ہاسٹل سے لاش ملنے کا معاملہ

متوفیہ کی شناخت 33 سالہ سونیا کے نام سے ہوئی

شادمان پولیس کو 15 کال موصول ہوئی پولیس فوری موقعہ پر پنہچی

سونیا بی بی سروسز ہسپتال میں بطور نرس کام کرتی تھی

پولیس اور فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں
واقعہ کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے۔

متوفیہ کے ورثاء سے رابطہ کیا جا رہا ہے ۔

مزید قانونی کارروائی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور درخواست ملنے پر عمل میں لائی جائےگی

ابتدائی رپورٹ کے مطابق نرس کی ہلاکت نشہ کی زیادتی کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button