تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ شوہر سمیت ترکی میں گرفتار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو مبینہ طور پر ترکی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ترک پولیس نے حریم شاہ کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور رقم برآمد کرنے کے بعد اس جوڑے کو ایئر پورٹ سے حراست میں لیا ہے اور ابھی ترکی میں تفتیش جاری ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس جوڑے کو ترکی سے مسقط جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button