اہم واقعات

13 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1977ء امریکا کے شہر نیو یارک میں 25 گھنٹے تک بجلی کی خرابی وجہ سے بلیک آؤٹ رہا ۔
1923ء 50 فٹ طویل یادگاری تحریر HOLLYWOODLAND ہالی ووڈ کے پہاڑوں پر نصب کی گئی۔ (1949 کو آخر ی چار حرف Land ہٹا دیے گئے )
2005ء گھوٹکی ٹرین حادثے میں 136مسافر ہلاک 170سے زائد زخمی
2005ء حکومت فرانس نے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل شاہد کریم اللہ اور ایئر چیف کلیم سعادت کو فرانس کے اعلی ترین اعزاز لیجن آف آنر سے نواز
1983ء سری لنکا میں 3ہزار تامل شہریوں کی ہلاکت کے بعد خانہ جنگی کاآغاز
1978ء البانیا نے چین سے سیاسی تعلقات توڑ دیے
1930ء یورا گوئے میں پہلے فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز ہوا
1955ء رتھ ایلس نامی قاتل خاتون کو ہالووے۔ لندن میں پھانسی دی گئی۔ یہ برطانیہ کی آخری خاتون تھیں جن کو یہ سزائے موت ملی ۔

ولادت
– 1920ء – بل ٹاورز برطانوی فٹ بال کھلاڑی
– 1935ء – جیک کیمپ امریکی فٹ بال کھلاڑی اور سیاست دان
– 1942ء – ہیرسن فورڈ امریکی اداکار
– 1950ء – جورج نیلسن امریکی خلاباز
– 1960ء – رابرٹ ابراہم امریکی فٹ بال کھلاڑی
– 1977ء – ایشلی اسکاٹ امریکی اداکارہ
– 1980ء – مصطفیٰ کریم سومرو سندھی آئی ٹی ایکسپرٹ
1980ء بھارتی گلوکار۔ ماسٹر سلیم

وفات
1974ء نوبل انعام یافتہ برطانوی ماہر طبعیات پیٹرک بلیکٹ، بیرون بلیکٹ

تعطیلات و تہوار
– یوم شہدائے کشمیر کشمیری شہداء کی یاد کا دن
1878ء مونٹی نیگرو یوم ریاست ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button