تازہ ترینخبریںدنیا

پیوٹن 19 جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19جولائی کو ایران کا دورہ کریں گے۔

روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن ایران میں سہ فریقی شام امن مذاکرات میں شرکت کریں گے۔

ایران میں ہونے والے امن مذاکرات میں ایران، ترکی اور روس کے صدورشریک ہوں گے۔

یہ سہ فریقی مذاکرات شام میں قیامِ امن کے حوالے سے بات چیت کرنے کے لیے منعقد کیا گیا پلیٹ فارم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button