تازہ ترینخبریںمزیدار پکوان

نمکین عید پر اٹالین کباب پکائیں

اٹالین کباب

اجزاء: قیمہ ایک پاؤ،انڈے تین عدد،ڈبل روٹی، پنیر چار کھانے کے چمچے،نمک حسب ذائقہ،سیاہ مرچ حسب ذائقہ، ہرا دھنیا حسب ذائقہ، تیل فرائنگ کے لیے۔

ترکیب: ڈبل روٹی سوکھی ہو تو پانی میں بھگو کر نچوڑ لیں پھر اسے قیمہ میں ڈالی کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ اب اس میں انڈے، نمک، مرچ، ہرا دھنیا اور پنیر ملا کر یک جان کر لیں۔ اب گول کباب بنا کر کارن فلور لگا کر تیل میں سرخ سرخ فرائی کر لیں۔ نہایت لذیذ اور عمدہ اطالوی کباب تیار ہیں۔ سرونگ پلیٹ میں نکال کر پراٹھوں کے ساتھ پیش کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button