انتخاباتتازہ ترینخبریں

الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف کیلئے اچھی خبر آگئی

الیکشن کمیشن نے مخصوس نشستوں پر پی ٹی آئی کے ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے بعد مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کے ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی 3 خواتین اور 2 اقلیتی ارکان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button