اہم واقعات

12 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

2004ء اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا
1993ء جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزلے سے 202افراد ہلاک
1990ء بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا

ولادت
1908ء – محمد حنیف ندوی، پاکستانی عالم دین، مفسر قران و فلسفی
1909ء – بمل رائے، بھارتی فلمی ہدایت کار و منظر نویس
1922ء – سیف الدین سیف، پاکستانی شاعر، نغمہ نگار و فلم ساز
1927ء – محمد اکبر خان بگٹی، پاکستانی سیاست دان، سابق سربراہ جمہوری وطن پارٹی
1928ء – الیاس جیمز کورے، امریکی نوبل انعام یاقتہ
1935ء – ساتوشی اومورا، جاپانی نوبل انعام یافتہ
1972ء – سندر پچائی، بھارتی نژاد امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور گوگل چیف ایگزیکٹو آفیسر
1997ء – ملالہ یوسفزئی، پاکستانی نوبل امن انعام یافتہ فعالیت پسند

وفات
1489ء — بہلول لودھی، پشتون لودھی قبیلہ کے سربراہ اور لودھی سلطنت کے بانی
1975ء — ذوالفقار علی بخاری، پاکستانی شاعر، ادیب و مصنف
1975ء — لطیفی اشاکی، مصطفٰی کمال اتاترک کی بیوی اور ترکی کی پہلی خاتون اول
2012ء — دارا سنگھ، بھارتی پہلوان، اداکار و سیاست دان
2013ء — پران، بھارتی پدم بھوشن یافتہ اداکار
2016ء — آغا ناصر، پاکستانی ٹی وی براڈ کاسٹر و ہدایت کار

تعطیلات و تہوار
– کیریباتی کی برطانیہ سے 1979ء میں آزادی
– ساؤٹوم کی  پرتگال سے 1975ء میں آزادی
1960ء کانگو، چاڈ اور سینٹرل افریقین جمہوریہ نے آزادی کا اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button