وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صوبے کے 5 کروڑ 50 لاکھ افراد کو رواں ماہ سے مفت بجلی دی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف سے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں جس میں اراکین نے مفت بجلی کی فراہمی کے اعلان پر حمزہ شہباز کے اقدام کو سراہا