تازہ ترینخبریںپاکستان

دعا میڈیکل رپورٹ، شادی کی قانونی حیثیت کیا ہوگی

دعا زہرہ کیس کے میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کی کم عمری ثابت ہوجائے تو شادی کی قانونی حیثیت کیا ہو گی؟ پنجاب میں قانون کے مطابق شادی کیلئے لڑکا اور لڑکی کی عمریں 16 سال جبکہ سندھ میں 18 سال مقرر ہے.

سماجی کارکن ممتاز گوہر کا کہنا ہے کہ یہ شادی نہیں’ چائلڈ ابیوز‘ ہے، وکیل امتیاز سومرو کا کہنا ہے کہ لڑکی بالغ مرضی سے شادی کرسکتی ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان ہے اور یہ 15 سال کے زیادہ قریب ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button