تازہ ترینخبریںپاکستان

الیکشن کمیشن کا نیب افسران کے تبادلے پر پابندی بارے نوٹیفکیشن واپس

الیکشن کمیشن نے نیب کے اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلے پر پابندی بارے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔

چند گھنٹے قبل ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی طرف سے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ڈی جی نیب کی تقرری و تبادلوں کے اعلامیہ کو فوری منسوخ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button