تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیراعظم نے عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحیٰ  پر 5 دن کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم آفس کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک ہوں گی۔

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button