تازہ ترینخبریںپاکستان

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 10 اور سعودی عرب میں 9 جولائی کو

 پاکستان میں عیدالاضحیٰ 10 جولائی جبکہ سعودی عرب میں 9 جولائی کو منائی جائے گی۔

پاکستان میں یکم ذی الحجہ 1443 ہجری کا آغاز آج 30 جون سے ہوگا، اس حساب سے حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفہ 9 جولائی بروز ہفتہ جبکہ عید الاضحیٰ 10 جولائی 2023 بروز ہاتوار کو منائی جائے گی۔

تاہم سعودی عرب میں حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفہ 8 جولائی بروز جمعہ انجام پائے گا جبکہ عید الاضحیٰ 9 جولائی 2023 بروز ہفتہ منائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button