تازہ ترینخبریںسپیشل رپورٹ

اظہر جعفری کا بیٹا ہونا میرے لئے سب سے بڑا اعزاز ہے

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پرامن اجتماع کا حق کے عنوان سے ایک تصویری مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف فوٹوز نمائش میں رکھی گئی۔ مقابلے میں متعدد تصویریں انعام یافتہ قرار پائیں، جن میں معروف فوٹو گرافر اظہر جعفری مرحوم کے صاحب زادے عون جعفری کی تصویر تیسرے نمبر پر آئی۔

انعام یافتہ تصاویر پر نیئر علی دادا، سلیمہ ہاشمی۔ نازش عطا اللہ اور راجہ اشرف نے ایوارڈ دیئے۔

اس موقع پر عون جعفری نے کہا کہ یہ میرے سب سے بڑا اعزاز ہے کہ میں اظہر جعفری کا بیٹا ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button