تازہ ترینجرم کہانیخبریں

لاہور: پولیس اہلکار موٹر سائیکل چھیننے اور چوری ميں ملوث نکلے

لاہور پولیس نے شہر میں موٹرسائیکل چھیننے اور چوری کرنے میں ملوث 5 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے پانچوں اہلکاروں کو گرفتار کر کے قبضے سے درجنوں موٹر سائیکلیں بھی برآمد کرلی۔

ایس پی اینٹی وہیکل لفٹنگ آفتاب پھلروان کا کہنا ہے کہ اہلکاروں کونوکری سے برخاست کروایا جارہا ہے۔

آفتاب پھلروان کا کہنا ہے کہ وحید اوریاسرنامی اہلکاروں کاریمانڈ لیکرتفتیش جاری ہے، ملوث اہلکاروں کو مختلف ڈویژن سے گرفتار کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button