اہم واقعات

24 جون کے اہم واقعات

واقعات

1901ء کو پیرس میں ایک نوجوان ہسپانوی مصور پابلو پکاسو کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیرا ن کر دیا
1910ء کو جاپان نے کوریا پر حملہ کر دیا
1981ء کو اسرائیلی رہنما موشے دایان نے پہلی بار اعلان کیا کہ اسرائیل ایٹم بم بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
2008ء عراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی
1985ء خلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبد العزیز السعود نے سفر کیا
1688ء فرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت
1893ء بچوں کے تفریحی پروگرام بنانے والے ادارے والٹ ڈزنی کے شریک بانی اور صنعتکار رائے او ڈزنی
1897ء ہندوستانی کلاسیکی گلوکار اومکار ٹھاکر
1924 ء ـ غلام مصطفیٰ قاسمی (پاکستان کے ممتاز عالم دین، مفسر، مورخ اور ماہر تعلیم) بمقام ضلع لاڑکانہ، پاکستان

وفات
1564 محمود غزنوی کے عہد میں ہندوستانی ریاست کالنجر سے تعلق رکھنے والی اور آرٹ کی دلدادہ رانی درگا وتی

تعطیلات و تہوار
بہائی فرقے کا رحمۃ کا تہوار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button