تازہ ترینجرم کہانیخبریں

لاہور میں خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے والا کون ہے ؟

لاہور کے علاقے بستی سیدن شاہ میں ملزم حمزہ سلیم  نے کنزہ نامی خواجہ سرا پر تیزاب پھینک دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا کنزہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور ملزم کو جلد گرفتار کرلیں گے

اس حوالے سے رہنما ن لیگ عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لاہور کے علاقے ریس کورس میں خواجہ سرا پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا سخت نوٹس لیا گیا ہے، متاثرہ خواجہ سرا کو ابتدائی طبی امداد فراہم کردی گئی ہے اور اس کی حالت مستحکم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے لاہور پولیس ہر ممکن کوشش کر رہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button