تازہ ترینخبریںپاکستان

آصف علی زرداری کی والدہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی والدہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔ 

ذرائع کے مطابق زریں آرا بخاری حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ تھیں

خاندانی ذرائع نے حاکم علی زرداری کی دوسری اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کردی۔

ذرائع کے مطابق زریں آرا بخاری کئی ہفتوں سے علیل تھیں، وہ کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھیں

https://twitter.com/MediaCellPPP/status/1539640312301203456?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1539640312301203456%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F1102451

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button