تازہ ترینخبریںپاکستان

امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے اسپتال سے آپریشن کروالیا

امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے گمبٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں کامیاب آپریشن کروالیا۔

امریکی خاتون جولی نیمن نے سندھ کے گمبٹ میڈیکل انسٹیوٹ میں علاج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائی

گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں امریکی خاتون کے جگر کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔

امریکی خاتون کا کہنا تھا کہ اگر یہ علاج امریکا میں کراتی تو مہینوں لگ جاتے یہاں اسپتال میں علاج کی بہترین اور سستی سہولتیں فراہم کی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button