اہم واقعات

21 جون کے اہم واقعات

واقعات

1661ء روس اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے
1940ء جنگ عظیم دوم: فرانسیسی افواج نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے
1945ء جنگ عظیم دوم Battle of Okinawa کا اختتام
2009ء پاکستان ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ جیتا

ولادت
1953ء – بینظیر بھٹو، پاکستانی وزیر اعظم
1982ء لیڈی ڈیانا کے بیٹے ولیم کا یوم پیدائش

تعطیلات و تہوار
— موسیقی کا عالمی دن
— انسانیت کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button