تازہ ترینخبریںپاکستان

قومی سلامتی کمیٹی کا اِن کیمرا اجلاس طلب کر لیا گیا

قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا گيا ہے۔ اجلاس قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا۔

قومی اسمبلی کا ایوان قومی سلامتی کمیٹی کے لیے مختص کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button