تازہ ترینخبریںفن اور فنکار

سینیئر اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

ٹیلی ویژن  اور اسٹیج ڈراموں کے مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔

اہل خانہ کے مطابق مسعودخواجہ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے، ان کا گردوں کی بیماری کے باعث ڈائیلاسز  چل رہا تھا۔

 طویل فنی کیریئر میں مسعود خواجہ نے متعدد ڈراموں میں کام کیا، پاکستان ٹیلی ویژن  پر نشر ہونے والا ڈرامہ گیسٹ ہاؤس ان کے مشہور ڈراموں میں شامل ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button