تازہ ترینخبریںپاکستان

جمشید دستی آج پشاور سے اپنی دُلہنیا گھر لے آئیں گے

سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی آج اپنی دُلہنیا گھر لے آئیں گے۔

ترجمان عوامی راج پارٹی کے مطابق جمشید دستی کی بارات آج مختصر دوستوں کے ساتھ پشاور روانہ ہوگی۔

جمشید دستی پشاور سے شام 6 بجے اپنی دلہنیا لیکر واپس مظفر گڑھ کے لیے روانہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button