پریس ریلیز

پاکستان کے سب سے بڑے   Binomo”   اسٹریمرز شو ڈاون” کا آغاز  17 جون سے  ہو جائے گا

کراچی (15 جون ، 2022): آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم Binomo پاکستان کے پہلے اور سب سے بڑے اسٹریمرز شو ڈاون کو اسپانسر کررہا ہے جس کا آغاز  17 جون اور اختتام  23 جون  کو ہو گا ۔ اس دوران  تمام  مقابلے  رات 08:00 بجے  لائیو براڈ کاسٹ کئے جائیں گے ۔ یہ میگا ایونٹ   Binomoکے  وژن "Dream Bigger, Act Faster ” یعنی” بڑے خوابوں کا پیچھا بڑی تیزی کے ساتھ  "کی عکاسی کرتا ہے۔

Binomo اسٹریمرز شو ڈاؤن 2022 میں،   32 مشہور اسٹریمرز اپنی ٹیم میں مو جود تین کھلاڑیوں کے ساتھ بطور ایک ٹیم حصہ لیں گے اور  500,000 روپے کے انعامی پول کیلئے ان ٹیموں کے درمیان کڑےمقابلے ہوں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں ناظرین  میں بھی   250,000 روپے کے مساوی تحائف تقسیم کئے جائیں گے ۔ جن میں موبائل فون، رائل پاسسز  اور اسکنز شامل ہیں۔ Binomoٹورنامنٹ کے ناظرین  کوپرومو کوڈ "PUBG2022” استعمال کر نے پر  ابتدائی سرمایہ کاری کو دوگنا کرنے کی  خصوصی پیشکش بھی دے رہا ہے۔

Binomo سٹریمرز شو ڈاؤن Topline PR کی جانب سے پیش کیا جارہا ہے   اور اسے مینیج  Pak Caln Battleکر رہا ہے۔ ایونٹ کی مکمل تفصیلات Topline PR  کی آفیشل ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں  جبکہ  ایونٹ کو Pak Caln Battleکے آفیشل  یوٹیوب چینل  پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

ایونٹ کے مشہور اسٹریمرز میں اسٹار اینانیمس، فائیم بابا، زلمی گیمنگ، پریڈیٹر، مرسائی لیس میڈیک، نامعلوم اوپ، ایچ ایس سماک، وائرس گیمنگ، ایس پی جوکر، 18 کرپٹو، ٹین وولف گیمنگ، ایف ایس بابا، ایف ایس ملک، آئی بی ایس پلے، بابا شان، بابایا گا پلے ،  لی لی لائیو  گیمنگ ، ایف ایم ریڈیو گیمنگ ، باشا او پی ، 47 خلیفہ ، البرٹ او پی ، ایف ایم نا صر ، رومیو ، ڈیڈ سیک سائیکو ، 3xگیمبلر ، قدیر گیمنگ ، نیٹ کٹ وائی ٹی ، رور ابو بکر گیمنگ ، مقدر گیمنگ اور مسٹر خان شامل ہیں ۔

ٹیموں کو دو گروپس A اور B میں تقسیم کیا گیا ہے ۔جن میں سے ہر ایک گروپ  میں 16 ٹیمیں شامل ہیں۔ تقریب کا شیڈول درج ذیل ہے۔

17 جون: گروپ A کی 16 ٹیمیں 4 میچ کھیلیں گی۔

18 جون: گروپ B  کی 16 ٹیمیں 4 میچ کھیلیں گی۔

19 جون: گروپ A کی 16 ٹیمیں اور گروپ B کی 16 ٹیمیں 2-2 میچ کھیلیں گی، کُل 4 میچز ہوں گے۔

21 جون: فائنل 4 میچز + 2 TDM

22 جون: فائنل 4 میچز + 2 TDM

23 جون: فائنل 4 میچز + 2 TDM

اسپانسر کی تفصیلات:

کالے اور پیلے رنگ  کا  Binomo کا لوگو پاکستانی ٹریڈرز میں بڑے پیمانے پر اپنی شناخت رکھتا ہے ،اور اس ٹر یڈنگ پلیٹ فارم کی و جہ شہرت میں شامل ہے  :

  • کسی بھی سطح کا ٹریڈنگ کا تجربہ رکھنے والے صارفین کیلئے ایک آسان  پلیٹ فارم بننا ۔
  • محفوظ ماحول میں مشق کرنے کے لیے مفت تربیتی مواد اور ایک ڈیمو اکاؤنٹ کی دستیابی ۔
  • یہاں پر کم از کم ڈپازٹ 2000 PKR ہے، اور ٹریڈنگ کا آغاز صرف 200 PKR سے کیا جاسکتا ہے ۔
  • ٹریڈنگ کے لیے وقت اور جگہ کا تعین کیئے بغیر ایک آسان موبائل ایپ کی سہولت ۔
  • ایک بہت بڑی سپورٹ ٹیم جو پلیٹ فارم کو استعمال کرنے میں مددفراہم کیلئے   چوبیس گھنٹے موجود  ہے ۔
  • آپ کے ڈپازٹ کو بڑھانے کے لیے شاندار بونس اور پروموشنز۔
  • فوری رجسٹریشن اور صرف چند منٹوں میں خودکار تصدیق۔
  • سب سے مشہور ادائیگی کے نظاموں میں کمیشن فری ڈپازٹ اور رقوم کی واپسی۔

VIP• تاجروں کے لیے اور بھی زیادہ موثر ٹریڈنگ کے لیے منفرد پیشکشیں۔

Binomoاسٹریمرز شو ڈاون‘ میں حصہ لے کر اپنی ذہانت کا ثبوت دیں! اور Binomo کا حصہ بننے کیلئے  ابھی پرومو کوڈ ‘PUBG2022’ ملائیں اور  اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کو دوگنا کرنے کے سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

خبردار ! غلط  پیشگوئی کی صورت میں آپ اپنا ڈپازٹ کھو سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button