اہم واقعات

14 جون کے اہم واقعات

واقعات

1826ء – سلطنت عثمانیہ میں ینی چری کے دستوں کی بغاوت کا آغاز۔ یہی بغاوت ان کے خاتمے کا باعث بنی۔
2002ء کراچی میں امریکی سفارتخانے کے سامنے کار بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوئے ?
1907ء ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی
1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی
1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیے
1953ء لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا
1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کیے
1956ء پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا
1973ء امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں روانہ کیا

ولادت
1856ء – احمد رضا خان، برصغیر کے نامور مترجم قرآن، فقیہ و نعت گو شاعر
1907ء – ایوب خان پاکستان کے جنرل و سابق صدر

تعطیلات و تہوار
1948ء اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کیا
عالمی یوم انتقال خون

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button