
پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپوزیشن لیڈر کا نام فائنل کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے میاں محمود الرشید کو اپوزیشن لیڈر بنانے کی منظوری دے دی۔
ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے