آزادی کشمیر جنگتازہ ترینحالات حاضرہخبریں

بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس ( کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج نے کشمیری نوجوان کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا۔

کے ایم ایس کا کہنا ہے کہ قابض انتظامیہ نے علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر رکھی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button