تازہ ترینخبریںپاکستان

’حدود غم سے نکل گیا ہوں‘ عامر لیاقت کے اکاؤنٹ سے آخری ٹویٹ سامنے آگئی

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔

عامر لیاقت حسین کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی وفات پر آخری ٹوئٹ بھی سامنے آئی ہے

اس ٹوئٹ میں لکھا گیا ہے کہ انا للہ وانا الیہ راجعون ،سکون پایا ہے بے کسی نے ، حدودِ غم سے نکل گیا ہوں۔

اس ٹوئٹ میں مزید لکھا گیا کہ ڈاکٹرعامر لیاقت حسین اپنے لاتعداد چاہنے والوں اور مداحوں کو افسردہ چھوڑ کر چلے گئے۔ ان اللہ وانا الیہ راجعون،اُن کی مغفرت کیلئے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button