تازہ ترینخبریںسیاسیات

بلاول بھٹو سے پوچھنا ہے اگلا مہنگائی مارچ کب کررہے ہیں؟

پی ٹی آئی رہنما اور سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد ملک میں بڑھتی مہنگائی پر بلاول بھٹو سے سوال کیا ہے کہ وہ اگلا مہنگائی مارچ کب کررہے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پٹرول مہنگا ہونے سے اشیائے خور ونوش کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں، کہاں ہیں شہباز شریف جو کہتے تھے میں مہنگائی ختم کردوں گا، عوام صبح شام آپ کو کوس رہی ہیں، بلاول بھٹو سے پوچھنا ہے کہ وہ اگلا مہنگائی مارچ کب کررہے ہیں ؟

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button