تازہ ترینخبریںکاروبار

ایک دن کے استحکام کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک دن کے استحکام کے بعد آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 1300 روپے بڑھا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 38 ہزار 600 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1112 روپے اضافے سے ایک لاکھ 18 ہزار 827 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 25 ڈالر اضافے سے 1856 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button