اہم واقعات

3 جون کے اہم واقعات

واقعات

1947ء برطانوی وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے پاکستان کا دورہ کیا ۔
1979ء میکسیکو کے ساحل پر مال بردار بحری جہاز کو حادثہ،6لاکھ ٹن تیل ضائع ہو گیا ۔

ولادت
– 1946ء ـ میر محمد سومرو (سندھ کے شاعر، مورخ، مفسرِ قرآن) بمقام ضلع خیرپور سندھ، پاکستان
– 1966ء – وسیم اکرم، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
– 1970ء – خواجہ عمار صامت، شاعر، صحافی، نقاد، مضمون نگارجائے پیدائش، 30 نسبت روڈ ضلع لاہور صوبہ پنجاب پاکستان

وفات
1989ء  ایران – آیت اللہ خمینی، ایرانی رہنما
1924ء – فرانز کافکا، ناول نگار

1992 اختر حسین جعفری کی برسی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button