
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز کے اہلکار نے اپنی رہائش گاہ پر خود کو پھندا لگالیا۔
کے ایم ایس نے مزید بتایا کہ مقبوضہ وادی میں پچھلے 15برسوں میں بھارتی فورسز کے 544 اہلکار خودکشی کرچکے ہیں۔