تازہ ترینخبریںپاکستان

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کردی

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی کردی۔

ذرائع کے مطابق ٹی ٹی پی کی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی۔

جنگ بندی کابل میں پاکستانی وفد اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کے بعد ہوئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جون میں ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button