اہم واقعات

31 مئی کے اہم واقعات

واقعات

526Aء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے
1935ء کوئٹہ میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے اور پورا شہر تباہ ہوا کوئی عمارت بچ نہ سکا۔
1923ء چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا

ولادت
1930ء – کلنٹ ایسٹووڈ، امریکی اداکار و فلمساز
1965ء – بروک شیلڈز، امریکی اداکارہ
1976ء – کولن فیرل، آئرش اداکار

وفات
1976ء – عبد العزیز مراد آبادی، بھارتی سنی عالم دین، الجامعۃ الاشرفیہ کے بانی (پ۔1894ء)
1999ء – عنایت حسین بھٹی، پاکستانی گلوکار، فنکار، ہدایتکار اور کالم نگار

تعطیلات و تہوار
1979ء زمبابوے نے آزادی کا اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button