صحتصحت و سائنس

منکی پوکس انفیکشن کا پھیلاؤ وبا بننے کا امکان نہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ منکی پوکس انفیکشن کا پھیلاؤ وبا بننے کا امکان نہیں

ڈبلیو ایچ او نے اس حوالے سے مزید کہا کہ منکی پوکس انفیکشن ایک سے دوسرے میں منتقل ہونے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔

دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مختلف ممالک میں اب تک 300 سے زائد منکی پوکس کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس بیماری کےزیادہ ترکیسز یورپی ممالک میں رپورٹ ہوئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button