
پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر جماعت اسلامی نے اتوار کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کیا ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ بھی تحریک انصاف کی طرح آئی ایم ایف سےہدایت لےرہی ہے۔
سراج الحق نے کہا کہ عمرانخان ، نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری اپنے اثاثے فروخت کردیں تو ملک کاقرض اترجائے گا