اہم واقعات

30 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1981ء – بنگلہ دیش کے صدر ضیا الرحمان کو چٹاکانگ میں قتل کر دیا گیا۔
1998ء – پاکستان نے چھٹا ایٹمی تجربہ کیا۔
1998ء شمالی افغانستان میں چھ اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے
632ء – حضور (ص) کے جسم اطہر کو دفن کیا گیا.

وفات
1960ء – بریس پاسترناک (روس کے نوبل نعام یافتہ شاعر، ناول و افسانہ نگار)
1981ء – ضیاالرحمن، بنگلہ دیشی صدر
2005ء – فضل محمود، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
2004ء کراچی میں مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد شدید ہنگامہ آرائی ہوئی
1259ء ڈنمارک کے بادشاہ کرسٹوفر اول کا انتقال ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button