تازہ ترینخبریںپاکستان سے

ترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمت

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی الزامات پر سزا سنانے کی مذمت کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائر یکٹر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ یاسین ملک کو جعلی الزامات پرعمر قید کی سزا سنائی گئی ہے، بھارت غاصبانہ اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبا نہیں سکتا

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام کی حقیقی جدوجہد ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تحریک میں ساتھ کھڑے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button