تازہ ترینخبریںپاکستان

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جبکہ پائلٹ محفوظ رہا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب رہا جبکہ زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ائیر ہیڈ کوارٹرز نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button