اہم واقعات

25 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1997ء – پاکستان نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کر لیا۔
1990ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فوجی کارروائی کی اجازت دی
1921ء امریکا نے جرمنی کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے
1825ء یوراگوئے نے برازیل سے آزادی کااعلان کیا
1990ء اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فوجی کارروائی کی اجازت دی
1965ء بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا
1921ء امریکا نے جرمنی کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کیے
1989ء موچی دروازہ لاہور کی جلسہ گاہ میں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے پاکستان میں "مصطفوی انقلاب” کی جدوجہد کے آغاز کی خاطر نئی سیاسی جماعت پاکستان عوامی تحریک کے قیام کا اعلان کیا۔

ولادت
1912ء – میرا جی معروف پاکستانی شاعر

وفات
1284 – ابن منیر کی وفات

تعطیلات و تہوار
"* 1825ء یوراگوئے نے برازیل سے آزادی کااعلان کیا

” افریقہ کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button