تازہ ترینخبریںپاکستان

کشیدہ سیاسی صورتحال، لاہور بورڈ نے کل میٹرک کا پرچہ منسوخ کردیا

ملک میں جاری کشیدہ سیاسی صورت حال کے پیش نظر لاہور بورڈ نے کل میٹرک کا پرچہ منسوخ کردیا۔

لاہور بورڈ نے کل میٹرک کا مطالعہ پاکستان کا پرچہ منسوخ کردیا پرچے کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

ہائر ایجوکیشن پنجاب نے راولپنڈی میں بھی کل ہونے والا پرچہ منسوخ کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پرچہ امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے، منسوخ ہونے والے پرچے کی اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button