تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

جاپانی شہری کا کتے کی طرح زندگی گزارنے کا خواب پورا ہوگیا

ایک جاپانی شہری جس کی ہمیشہ سے یہ خواہش رہی تھی کہ وہ کسی جانور کی طرح نظر آئے۔ اس کا یہ خواب اس وقت شرمندہ تعبیر ہوا جب ایک کمپنی نے اس کی خواہش کو پورا کرنے لیے اسے ایسا کاسٹیوم تیار کرکے دیا

مذکورہ کمپنی اسپیشل ماڈلنگ کے لیے پروفیشنل ڈاگ کاسٹیوم بنانے میں مہارت رکھتی ہے۔

جاپانی شہری اپنے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اسپشل ایفکیٹ ورکشاپ زیپٹ سے رابطہ کیا اور ان سے حقیقت سے انتہائی قریب ترین ڈاگ کاسٹیوم بنوایا۔

لباس تیار کرنے والی کمپنی نے اس سے 2 ملین ین (15 ہزار امریکی ڈالرز) بطور معاوضہ وصول کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button