
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی )
اسلام آباد ایئرپورٹ پر مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانے والے مسافر کو روک دیا گیا
ذرائع کے مطابق
مولانا فضل الرحمن پی آئی اے گی پرواز پی کے 713 سے مدینہ جاریے تھے، قطر جانے والے مسافر نے سی آئی پی لاؤنج میں مولانا کی ویڈیو بنانا شروع کردی، ویڈیو بنانے پر مولانا فضل الرحمان نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو شکایت کردی ، ایف آئی اے حکام نے موقع پر پہنچ کر ویڈیو بنانے والے شخص کو روکا ۔
پرواز کیو آر 613 سے قطر جانے والے مسافر رسول اختر نے مولانا فضل الرحمن سے معذرت کی۔جسے
مولانا کی جانب سے معذرت قبول کرنے پر مسافر کو سفر کی اجازت دے دی گئی،