اہم واقعات

23 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1995ء کمپیوٹرپروگرامنگ لینگویج جاوا کا پہلا ورژن متعارف کرایا گیا
1929ء بچوں میں مقبول کارٹون مکی ماؤس کا پہلا بولتا ہوا کارٹون دی کارنیول ریلیز کیا گیا
1915ء جنگ عظیم اول کے دوران اٹلی نے آسٹریا،ہنگری اور جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
2009ء پاکستان آرمی نے سوات میں آپریشن راہ راست شروع کیا

ولادت
2001 زاہد حسین بلقانی کالا کالونی ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے

تعطیلات و تہوار
1568ء ہالینڈ نے اسپین سے آزادی حاصل کی —کچھووں کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button