تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان پشاور میں عام عوام کے درمیان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پشاور پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پشاور میں فوارہ چوک صدر بازار پہنچے جہاں عوام کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر عمران خان کے ہمراہ وزیراعلیٰ کے پی محمود خان، مرادسعید ، پرویزخٹک، شہبازگل بھی موجود تھے۔

عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما عوام میں گھل مل گئے اور بازار میں موجود عوام نے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ سیلیفاں بنوائیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بغیر پروٹوکول صدر بازار کا دورہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button