Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںپاکستان سے

جلیل شرقپوری کا پنجاب اسمبلی رکنیت سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جلیل شرقپوری آج اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے۔

گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ن کے خانیوال سے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے استعفیٰ اسپیکر چوہدری پرویز الہٰی کو دیا تھا

فیصل نیازی کا استعفیٰ موصول ہوجانے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا تھا کہ ن لیگ کا ہر روز ایک استعفیٰ آئے گا۔

انہوں نے کہا کہ میرے خلاف یہ جتنی مرضی تحریک عدم اعتماد جمع کروالیں، کچھ بھی نہیں ہونے والا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!